Skip to main content

روس یوکرین جنگ سے متعلق تازہ ترین معلومات

 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کو بریک نہ لگ سکی
روس ، یوکرائن جنگ، محصورپاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جارییورپ کے لیے گیس کی سپلائی روک سکتے ہیں، روسیوکرین کو جنگی طیارے دینے کے بدلے پولینڈ کو امریکا سے ایف 16 طیارے ملنے کا امکان
روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا پہلا ملک بن گیایوکرین کا روسی میجرجنرل کوہلاک کرنے کا دعویٰاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیاعالمی یوم خواتین ،محکمہ ترقی نسواں کے زیر اہتمام مظفرآباد میں تقریب کا انعقادعمران خان کو پاکستان آزادکشمیر و گلگت بلتستان کے عوام اور پارلیمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہے،سید عارف حسین شاہ گیلانییوکرین بحران، سامنے آنے والا غیر متوقع نیا کھلاڑی اسرائیلیوکرین شرائط پوری کرے تو فوجی ایکشن ایک لمحے میں رک جائے گا، روسعالمی بینک کا یوکرین کیلئے 489 ملین ڈالرز کا سپورٹ پیکیج منظورلاطینی امریکا: پوٹن کے اتحادیوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہےروس نے یوکرین پر دنیا کا سب سے طاقتور بم گرا دیا،2 بچوں سمیت 18 شہری ہلاکچین کی برآمدات میں گزشتہ دو ماہ کے دوران مجموعی طور پر 16.3 فیصد اضافہ،روس کو برآمدات میں 41 فیصد اضافہ ہوابائیڈن انتظامیہ روس میں فوج بھیج رہی نہ ہی یوکرین پر نو فلائی زون لاگو کر رہی ہے.امریکی وزیرخارجہاقوام متحدہ: امریکہ اور اتحادیوں نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کی مذمت کییوکرین کی مزاحمت اور جنگ طویل ہونے کی امریکہ کی تنبیہیوکرین تنازع میں پاکستان ثالث کا کردار ادا کرے،صدر یورپی کونسل کی وزیراعظم سے درخواستہم پر پابندی کی صورت میں تیل 300 ڈالر فی بیرل تک جائیگا‘ روسی نائب وزیراعظم

Comments

Popular posts from this blog

بائیڈن انتظامیہ روس میں فوج بھیج رہی نہ ہی یوکرین پر نو فلائی زون لاگو کر رہی ہے.امریکی وزیرخارجہ ان اقدامات سے سے ایٹمی طاقت کے ساتھ براہ راست تصادم ہو سکتا ہے‘ہم امریکا کو روس کے ساتھ براہ راست تنازع میں ڈالنے کا ارادہ نہیں رکھتے. انٹونی بلنکن کی امریکی نشریاتی اداروں سے گفتگو

    امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ  روس  میں  فوج  نہیں بھیج رہی اور نہ ہی یوکرین پر نو  فلائی زون لاگو کر رہی ہے کیونکہ ایسا کرنے سے  ایٹمی  طاقت کے ساتھ براہ راست تصادم ہو سکتا ہے. رپورٹ کے مطابق مختلف  امریکی  ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے انٹونی بلنکن نے وضاحت کی کہ نو فلائی زون کے لیے امریکا کو اسے سختی سے نافذ کرنے کی ضرورت ہوگی، جس میں یوکرین کے اوپر سے پرواز کرنے والے روسی طیاروں کو مار گرانا شامل ہو سکتا ہے. این بی سی میٹ دی پریس پروگرام کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ  امریکی  صدر جو بائیڈن ایک چیز کے بارے میں بہت واضح رہے ہیں کہ ہم امریکا کو  روس  کے ساتھ براہ راست تنازع میں ڈالنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور نہ ہی ہم نے ایسا کیا کہ یوکرین میں  امریکی  فوجی یا طیارے روسی طیاروں کے خلاف لڑ رہے ہوں. گزشتہ ہفتے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے  نیٹو  سے مطالبہ کیا کہ وہ روسی فوجی طیاروں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنے ملک پر نو فلائی زون نافذ ک...

Costs continue to soar due to a powerful coincidence of Americans' improvement energized shopping binge and wrecked stock chains, Goldman says

  Pandemic-period improvement might've been a blade that cuts both ways for low-pay Americans. It helped lift them from the profundities of the Covid downturn , in any case, it's currently powering the high expansion that is working on their profit, Jeff Currie, worldwide head of products research at Goldman Sachs, said. Deficiencies of key wares play had a significant impact in powering the most elevated expansion starting around 1982. Costs for fundamental products like wood, steel, and gas keep on flooding as request drastically outperforms supply. That is directed to quicker expansion all through the economy. Higher ware costs normally power makers to raise their costs, which drives retailers and different organizations selling merchandise straightforwardly to customers to climb their own costs as they hope to safeguard their benefits. A leap in blunder costs, for instance, can prompt greater expenses for new homes, redesign projects, furniture, kindling, and, surprisingly,...

Struggle And Commodities

 Russia's intrusion of Ukraine addressed an especially difficult circumstance for monetary business sectors last week, after they had as of now debilitated on nerves about high expansion and increasing financing costs. With regards to wares, nonetheless, Russia is a significant provider: Raw materials represent practically 40% of its commodities. Wares can possibly go about as a significant wellspring of broadening when relationships among's stocks and bonds are on the ascent. Russia's attack of Ukraine adds an unwanted international layer to the expansion challenge, but one more motivation to once again introduce products to the resource designation blend. Russia's attack of Ukraine addressed an especially difficult circumstance for monetary business sectors last week, after they had effectively debilitated on nerves about high expansion and increasing financing costs. Regardless of whether this tactical activity rapidly lays out new realities on the ground, which appe...